Go Back

کرکوری بھنڈی کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • بھنڈی 700 گرام
  • سرخ مرچ پاؤڈر 2 چائے کا چمچ
  • نمک ½1 چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ پسی ہوئی 2 چائے کے چمچ
  • بیسن 8 چائے کا چمچ
  • کارن فلور 3 چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ 2 چائے کا چمچ

Instructions
 

  • ایک پیالے میں بھنڈی ، تمام مصالحے اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ یہ کرسپی ہو جائے۔
  • چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔