Go Back

تازہ آم کیک کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • آم 5-6
  • کریم 300 گرام
  • انڈے 5
  • چینی 150 گرام
  • میدہ 190 گرام
  • نمک ¼ چائے کا چمچ
  • تیل 50 ملی لیٹر
  • دودھ 50 ملی لیٹر
  • ونیلا ایسنس چند قطرے۔

Instructions
 

  • انڈے اور چینی کو پھینٹیں، اب میدہ، نمک اور بیکنگ پاؤڈر ڈالیں، اب تیل اور دودھ ڈالیں، اس بیٹر کو سانچے میں ڈال کر 170 ڈگری اوون پر 25 منٹ تک بیک کریں، آخر میں آم اور کریم سے سجا کر سرو کریں۔