Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
سوجی کی کھیر کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
15
minutes
mins
Cook Time
20
minutes
mins
Total Time
35
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
3
Ingredients
سوجی½ کپ
دودھ 1 لیٹر
کنڈینسڈ مِلک 1 ٹن
مکھن 100 گرام
ونیلا ایسنس ½چائے کا چمچ
کریم 1 پیکٹ
بادام 100 گرام
چینی ½ کپ
Instructions
سوجی کو مکھن کے ساتھ بھونیں، دودھ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، اب اچھی طرح مکس کریں۔
کنڈینسڈ مِلک
,
ونیلا ایسنس، اب چینی کو گرم کر کے کیریمل ڈالیں اب اس کو ٹھنڈا کر کے کچل لیں۔
اب ایک ڈش میں سوجی کے آمیزے میں کریم ڈالیں، آخر میں تیار کیریمل ڈال کر سرو کریں۔