Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
کریمی انناس اور چکن سلاد کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
10
minutes
mins
Cook Time
20
minutes
mins
Total Time
30
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
4
Ingredients
چکن بریسٹ 2
انناس کے کیوبز 1 کپ
کھیرا کے کیوبز 1 کپ
سویٹ کارن 3 کھانے کے چمچ
نمک 1/2 چائے کا چمچ
سفید مرچ ¼ چائے کا چمچ
کریم 2 کھانے کے چمچ
مایونیز 3 کھانے کے چمچ
Instructions
چکن کو کیوبز میں کاٹ لیں اور 15-20 منٹ تک یا چکن کے نرم ہونے تک ابالیں۔اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
ایک پیالے میں چکن، انناس کیوبز، کھیرا، سویٹ کارن ڈالیں۔اچھی طرح مکس کریں۔
نمک اور سفید مرچ.کریم اور مایونیز میں ہلائیں۔
کریمی پائن ایپل اور چکن سلاد پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔