Go Back

براسٹ چٹنی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • ابلا ہوا آلو 1
  • سادہ دہی 1 کپ
  • میئونیز 2 کھانے کے چمچ
  • ہری مرچیں 2
  • لہسن کٹا ہوا 2
  • نمک ½ چائے کا چمچ

Instructions
 

  • آلو کو چھیل کر کیوبز میں کاٹ لیں۔
  • تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں ہموار ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • براسٹ چٹنی پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔