Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
اوٹس پپیتا اسموتھی کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
15
minutes
mins
Total Time
15
minutes
mins
Cuisine
Italian
Servings
2
Ingredients
جو 1 کپ
دودھ 2 کپ
پکا ہوا پپیتا ½ کپ
ونیلا آئس کریم ¼ کپ
ضرورت کے مطابق آئس کیوبز
چینی حسبِ ضرورت
ونیلا ایسنس چند قطرے۔
کاجو
بادام
Instructions
جو کو ایک منٹ یا ہلکے سنہری ہونے تک خشک کر لیں۔
نکال کر باریک پیس لیں۔
پپیتے کے ٹکڑے شامل کریں اور ہموار ہونے تک دوبارہ پیس لیں۔
دودھ، آئس کیوبز، ونیلا آئس کریم، ونیلا ایسنس اور چینی شامل کریں۔
یکجا ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کریں۔
سرونگ گلاسز میں ڈالیں۔
بادام اور کاجو سے گارنش کریں۔ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔