Go Back

کھیرا لیمونیڈ بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • کھیرے 3
  • پانی 1 کپ
  • چینی حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس ¼ کپ
  • مٹھی بھر پودینے کے پتے
  • پانی 2 کپ
  • آئس کیوبز
  • لیموں سلائسیں

Instructions
 

  • بلینڈر کے جگ میں کھیرا، پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں پھر سٹرینر کی مدد سے چھان لیں اور باقیات کو ضائع کر دیں۔
  • بلینڈر جگ میں کھیرے کا پانی ڈالیں، چینی، لیموں کا رس، پودینے کے پتے، پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • سرونگ گلاس میں، پسی ہوئی برف، لیموں کے ٹکڑے، تیار کھیرا لیمونیڈ ڈالیں، ہلائیں اور سرو کریں!