Go Back

پیزا فرائز کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 15 minutes
Total Time 25 minutes
Course FastFood
Calories 500 kcal

Ingredients
  

  • آدھا کلو آلو
  • 4 چمچ چاول کا آٹا
  • ½ چائے کا چمچ کالی مرچ
  • ½ چائے کا چمچ نمک
  • تلنے کے لیے تیل

ٹاپنگ کے لیے:

  • 2 چمچ چیڈر پنیر
  • ½ کپ موزاریلا پنیر
  • 4 چمچ ٹماٹو کیچپ
  • آدھا چائے کا چمچ اوریگانو
  • 4 عدد کٹے ہوئے زیتون
  • 2 چمچ ٹماٹر
  • 2 چمچ پیاز

Instructions
 

  • آلو کو چاول کے آٹے، کالی مرچ اور نمک کے ساتھ کوٹ کر 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  • اب تیل گرم کر کے آلو بھون کر نکال لیں۔
  • پھر ڈش پر گرم مچھلی نکال لیں۔
  • پھر ٹاپنگ اجزاء ڈال کر سرو کریں۔