پریشر ککر میں بیف بوٹی، پوری بٹن سرخ مرچ، نمک، ادرک لہسن، ڈیڑھ کپ پانی، ڈھک کر چالیس منٹ تک پکائیں جب تک بیف آدھا نہ ہو جائے، آلو میں چاٹ مصالحہ، سرکہ، مصالحہ ڈال کر دوبارہ ڈھک کر پکائیں جب تک بوٹی اور آلو نرم اور مکسچر خشک نہ ہوں۔
نکال کر دال پر پیس لیں، پھر اس میں انڈا، ہرا دھنیا، پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، کوئلہ کا دم دیں، کراکیٹ کی شکل میں بنا لیں، ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں پھر کرسپی فرائی کریں۔ تیز آنچ پر شیلو فرائی کریں۔