Go Back

مینگو کولاڈا کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Total Time 15 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • خشک ناریل 2 کھانے کے چمچ
  • کٹا ہوا آم 1 کپ
  • ناریل کا دودھ ½ کپ
  • فریش کریم ½ کپ
  • انناس کا رس 1 کپ
  • چینی 4 کھانے کے چمچ
  • پسی ہوئی برف 1 کپ

Instructions
 

  • سب کو ملا کر ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔