Go Back

کچے آم کے شربت بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • کچا آم 2 (کٹے ہوئے)
  • پودینے کے پتے ½ کپ
  • نمک 1 کھانے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
  • چینی 1 کپ
  • آئس کیوبز حسب ضرورت
  • پانی ضرورت کے مطابق

Instructions
 

  • آم کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ انہیں مکسر جار میں منتقل کریں۔
  • پودینے کے پتے، نمک، چاٹ مصالحہ، اور چینی شامل کریں۔ انہیں پیس کر پیسٹ کر لیں۔
  • ایک بڑا جگ لے لو۔ اس میں آئس کیوبز اور پیسٹ ڈالیں۔
  • اس میں پانی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔
  • کچے آم کا شربت تیار ہے۔ سرو کریں