Go Back

پودینے کی چٹنی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani

Ingredients
  

  • پودینہ ایک گٹھی
  • ہری مرچیں 3-4
  • لیموں کا رس ¼ کپ
  • لہسن 3-4 جوے
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • پودینہ٬ ہر مرچیں٬ لیموں کا رس٬ لہسن٬ زیرہ اور نمک کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں-
  • پودینے کی چٹنی تیار ہے-