Go Back

کیری کا شربت

Prep Time 20 minutes
Cook Time 50 minutes
Total Time 1 hour 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 10

Ingredients
  

  •  کیریاں ایک کلو
  •  چینی ایک کلو
  • لیموں چار عدد
  •  پانی دو لیٹر
  •  کالا نمک ایک چٹکی
  •  پودینہ چند پتے

Instructions
 

  • کیریوں کو چھیل کر پانی کے ہمراہ ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں
  •  اسی پانی میں کیریوں کا گودا بنائیں اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں
  •  بلینڈر میں گودا پیس کر دیگچی میں ڈالیں
  •  اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی حل ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں
  •  کیریوں کا آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور کالا نمک ملا دیں
  •  کیری کے شربت کو بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں
  •  پیش کرنا ہو تو اس میں سے دو کھانے کے چمچ شربت گلاس میں ڈالیں
  • اس میں پانی, برف اور پودینے کے پتے ڈال کر پیش کریں
  • کیریاں ابالنے کے لیے اسٹین لیس اسٹیل کا برتن استعمال کریں۔