Go Back

پومی گرانٹ شربت

Prep Time 20 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • انار تین عدد
  • چینی 3/1کپ
  • لیمن جوس دو ٹیبل سپون
  • پانی 1 2/1کپ
  • لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ

Instructions
 

  • ایک چھوٹے سوس پین میں پانی، چینی اور کارن سیرپ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتے جائیں۔ یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔
  • کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ انار وں کو آدھا کاٹ لیں۔ اورنج ریمر پر دبا کر گھما کر جوس نکا لیں۔ جوس کو محفوظ کر لیں
  • گودا، بیج اور چھلکے نکال دیں۔ انداز اًایک کپ جوس نکلے گا۔ اناروں اور لیموں کے جوس کو ٹھنڈے لائٹ کارن سیرپ میں ملا دیں۔
  •  آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اناروں کے جوس کی نہایت نفیس ولذیذ آئس کریم تیار ہے۔