Go Back

چاکلیٹ سموتھی

Prep Time 5 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  •  کوئنگ چاکلیٹ دو کھانے کے چمچ
  •  دودھ 200 گرام
  •  ساگو دانہ دو کھانے کے چمچ
  • چینی حسب ذائقہ

Instructions
 

  • ایک پین میں کوارٹر کپ پانی اور ساگودانہ ڈال کر پکائیں
  • جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں دودھ ملا کر مزید پکائیں
  • کوکنگ چاکلیٹ کش کر لیں
  • دوسری پین میں ایک دودھ ابال لیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر سوس بنا لیں سوس تیار ہو جانے پر ٹھنڈی کر لیں
  • گرائنڈر میں چاکلیٹ سوس ،ساگو دانہ، باقی کا دودھ اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اتنا گرائنڈ کر یں کہ تمام اجزاء یک جان ہو جائیں ڈرنک گلاس میں نکال لیں