Go Back

مینگو ڈیلیٹ

Prep Time 10 minutes
Cook Time 4 hours
Total Time 4 hours 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • 1 کپ آم کیوبز
  • 1 لیٹر مینگو آئسکریم

Instructions
 

  • مینگو آئس کریم میں مینگو کیوبز ڈالیں اور بس اسے مکس کریں۔
  • اس کے بعد 3 سے 4 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں جب یہ اچھی طرح سے جم جائے گا تو سرو کریں۔