Go Back

براؤنی فریک شیک

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 30 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • ونیلا آئس کریم 4 اسکوپس
  • تازہ دودھ 1 کپ
  • براؤنی 1 ٹکڑا
  • ٹاپنگ کے لیے تازہ کریم
  • گارنشنگ کے لیے چاکلیٹ

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔ اب گلاسوں میں ڈال کر اوپر کریم اور چاکلیٹ سے گارنش کریں اور سرو کریں۔