Go Back

ڈونٹس کی مختلف اقسام

Prep Time 20 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  • آٹا 500 گرام
  • انڈے کی زردی 6
  • چینی 60 گرام
  • خمیر 10 گرام
  • نمک 8 گرام
  • بریڈ امپروور 3 گرام
  • مکھن 50 گرام
  • دودھ 200 ملی لیٹر
  • پانی حسب ضرورت

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو مکس کر کے گوندھ لیں۔ اب اس کا 50 گرام پیٹی رول بنائیں اور درمیان میں سوراخ کریں۔
  • پھر اسے 180 ° C پر بھونیں اور مختلف قسم کے فلنگس اور ٹاپنگس کے ساتھ سرو کریں۔