Go Back

ڈنر رولس

Prep Time 20 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 8

Ingredients
  

  • آٹا 400 گرام
  • چینی 20 گرام
  • خمیر 8 گرام
  • خشک دودھ 20 گرام
  • انڈے 2
  • نمک 7 گرام
  • مکھن 40 گرام
  • بریڈ امپروور 2 گرام
  • دودھ 100 ملی لیٹر
  • پانی 80 ملی لیٹر
  • پوست حسب ضرورت

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو آپس میں مکس کریں اور انہیں مختلف شکلیں دیں۔
  • پھر ٹاپنگ کے لیے ان میں سے ایک میں پوست کے بیج اور دوسرے میں سفید تل ڈالیں اور 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 15 سے 18 منٹ تک بیک کریں۔