Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
صحت مند چاکلیٹ اسموتھیز
Print Recipe
Prep Time
5
minutes
mins
Cook Time
5
minutes
mins
Total Time
10
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
2
Ingredients
کھجور" 3
کیلا 1
مونگ پھلی کا مکھن 2 کھانے کے چمچ
کوکو پاؤڈر 1 چمچ
دودھ 1 کپ
وہائپ وہپ کریم آدھا کپ
Instructions
کھجور، کیلے، مونگ پھلی کا مکھن، کوکو پاؤڈر، دودھ، اور وہپنگ کریم کو بلینڈر میں بلینڈ کریں۔
پھر گلاسوں میں ڈال کر سجا کر سرو کریں۔