Go Back

لامن ماؤس

Prep Time 20 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • وہپی وہپ کریم 200 گرام
  • لیموں کا دہی 200 گرام
  • لیموں کا رس 10 گرام
  • لیمن زیسٹ 2 ٹکڑے
  • دودھ پیک کریم 100 گرام

Instructions
 

  • وائپڈ کریم کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  • اس میں لیموں کا رس، لیموں کا جوس اور دودھ کی پیک کریم اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب تیار شدہ لیموں کا دہی ڈال دیں۔
  • حسب ضرورت رنگ استعمال کریں۔ اب اسے گلاس میں نکال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔