Go Back

سوجی کی کھیر کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • سوجی½ کپ
  • دودھ 1 لیٹر
  • کنڈینسڈ مِلک 1 ٹن
  • مکھن 100 گرام
  • ونیلا ایسنس ½چائے کا چمچ
  • کریم 1 پیکٹ
  • بادام 100 گرام
  • چینی ½ کپ

Instructions
 

  • سوجی کو مکھن کے ساتھ بھونیں، دودھ ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، اب اچھی طرح مکس کریں۔
  • کنڈینسڈ مِلک, ونیلا ایسنس، اب چینی کو گرم کر کے کیریمل ڈالیں اب اس کو ٹھنڈا کر کے کچل لیں۔
  • اب ایک ڈش میں سوجی کے آمیزے میں کریم ڈالیں، آخر میں تیار کیریمل ڈال کر سرو کریں۔