Go Back

تندوری موتیا تکہ کی ترکیب

Prep Time 1 hour
Cook Time 15 minutes
Total Time 1 hour 15 minutes
Cuisine Asian
Servings 4

Ingredients
  

  • مرغی بغیر ہڈی کے ½ کلو
  • کالا زیرہ ¼ چاۓ کا چمچ
  • پسی ہوئی کالی مرچ ¾ چاۓ کا چمچ
  • دو کش کی ہوئی پنیر 3 کھانے کے چمچ
  • کریم 2 کھانے کے چمچ
  • انڈے کی سفیدی 1 عدد
  • گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چاۓ کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  • سبز مرچ پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس  1 کھانے کا چمچ
  • نمک 1 چاۓ کا چمچ
  • دہی 4 کھانے کا چمچ
  • مکھن برش کرنے کے لئے حسب ضرورت

Instructions
 

  • مرغی کے بغیر ہڈی کی ٹکڑوں کو اپر دئیے گے تمام اجزاء کے ساتھ ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں.
  •  ٹکڑوں کو سیخوں میں لگا کر پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری کنتی گریڈ اوون میں پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں.برش کے ساتھ مکھن لگاکر نکال لیں .
  • گرما گرم پیش کریں.