Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
قیمہ اسپگیٹی کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
20
minutes
mins
Cook Time
45
minutes
mins
Total Time
1
hour
hr
5
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
2
Ingredients
قیمہ ½ کلو
اسپگیٹی (ابلا ہوا) 1 پیکٹ
ٹماٹر 375 گرام
ہری مرچ 10
پیاز 2
زیرے کے بیج 2 چائے کے چمچ
نمک 1 چائے کے چمچ
پسی ہوئی ہلدی 1 چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کے چمچ
شملہ مرچ 2
لال مرچ 1 چائے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کا چمچ
تیل ½ کپ
دھنیہ کے پتے
Instructions
ایک پین میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
اب کیما ڈالیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔
پھر پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، زیرہ، نمک، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، شملہ مرچ، لال مرچ ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔
اس کے بعد ابلی ہوئی اسپگیٹی ڈال کر مکس کریں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔