Qeema Spaghetti Recipe
Ingredients
- ½ kg Mince
- 1 packet Spaghetti (boiled)
- 375 gm Tomatoes
- 10 Green Chilies
- 2 Onions
- 2 tsp Cumin Seeds
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Turmeric Powder
- 1 tsp Coriander Powder
- 2 Capsicums
- 1 Red Chili
- 2 tbsp. Ginger Garlic Paste
- ½ cup Oil
- Coriander Leaves
Instructions
- In a pan, heat oil add Ginger Garlic Paste and fry.
- Now add Mince and cook on high flame.
- Then add Onions, Tomatoes, Green Chilies, Cumin Seeds, Salt, Turmeric Powder, Coriander Powder, Capsicums, Red Chili cook on high flame and cover it.
- After this, add boiled Spaghetti and mix.
- When dries water, sprinkles Coriander Leaves and serve.
قیمہ اسپگیٹی کی ترکیب
Ingredients
- قیمہ ½ کلو
- اسپگیٹی (ابلا ہوا) 1 پیکٹ
- ٹماٹر 375 گرام
- ہری مرچ 10
- پیاز 2
- زیرے کے بیج 2 چائے کے چمچ
- نمک 1 چائے کے چمچ
- پسی ہوئی ہلدی 1 چائے کے چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کے چمچ
- شملہ مرچ 2
- لال مرچ 1 چائے کے چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کا چمچ
- تیل ½ کپ
- دھنیہ کے پتے
Instructions
- ایک پین میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
- اب کیما ڈالیں اور تیز آنچ پر پکائیں۔
- پھر پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، زیرہ، نمک، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، شملہ مرچ، لال مرچ ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔
- اس کے بعد ابلی ہوئی اسپگیٹی ڈال کر مکس کریں۔
- جب پانی خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔