Go Back

افغانی آلو گوشت کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 1 hour 20 minutes
Total Time 1 hour 30 minutes
Cuisine Afghan
Servings 4

Ingredients
  

  • مٹن 500 گرام
  • آلو 250 گرام
  • تیل ½ کپ
  • کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ½-1 چائے کا چمچ
  • نمک ½-1 چائے کا چمچ
  • پیاز کٹی ہوئی 1
  • دہی 1 کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  • ادرک جولین 1 کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ 8-6
  • تازہ دھنیا 2 کھانے کے چمچ

Instructions
 

  • درمیانی آنچ پر کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
  • اس میں پیاز کو ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں تیل سے نکال لیں۔
  • اسی تیل میں ادرک لہسن کا پیسٹ مٹن کے ساتھ ڈال کر 10 منٹ تک اچھی طرح بھونیں یا جب تک گوشت گلابی نہ ہو جائے۔
  • آدھا کپ پانی کے ساتھ کالی مرچ، دھنیا، دہی، نمک اور ہری مرچ ڈالیں۔
  • برتن کو ڈھانپیں اور گوشت کو اس وقت تک پکائیں جب تک کہ مٹن آدھا نہ ہوجائے۔
  • اب اس میں آلو کے چھوٹے کیوبز کے ساتھ باریک پیس کی ہوئی براؤن پیاز شامل کریں۔
  • ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر 20 منٹ یا آلو اور پیاز کے گلنے تک پکائیں۔
  • اسے 10 منٹ کے لیے دم پر رکھیں یا جب تک تیل اوپر نہ آجائے۔اسے سرونگ باؤل میں نکال لیں۔
  • کٹا دھنیا، ہری مرچ، ادرک جولین سے گارنش کریں. افغانی آلو گوشت پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔