Go Back

لیمونی پیچی سرپرائز کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • آڑو کٹے ہوئے 2
  • لیمو پانی پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
  • پسی ہوئی برف 1 کپ
  • پسی ہوئی چینی 1 کھانے کا چمچ
  • کالا نمک ¼ چائے کا چمچ
  • سفید ڈرنک 1 بوتل

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں سب کو ملا دیں۔
  • 2 گلاسوں میں ڈالیں۔آڑو کے ٹکڑوں کے ساتھ اوپر مزیدار لیمونی پیچی سرپرائز پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔