Lemony Peachy Surprise Recipe
Ingredients
- 2 Chopped Peaches
- 3 tbsp Limo Pani Powder
- 1 cup Crushed Ice
- 1 tbsp Caster Sugar
- ¼ tsp Kala Namak (Black Salt)
- White Drink 1 Bottle
Instructions
- Put all ingredients in a blender. Blend all together.
- Pour into 2 glasses, top with peach wedges. Delicious Lemony Peachy Surprise is ready to serve.
لیمونی پیچی سرپرائز کی ترکیب
Ingredients
- آڑو کٹے ہوئے 2
- لیمو پانی پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- پسی ہوئی برف 1 کپ
- پسی ہوئی چینی 1 کھانے کا چمچ
- کالا نمک ¼ چائے کا چمچ
- سفید ڈرنک 1 بوتل
Instructions
- تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں سب کو ملا دیں۔
- 2 گلاسوں میں ڈالیں۔آڑو کے ٹکڑوں کے ساتھ اوپر مزیدار لیمونی پیچی سرپرائز پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔