Go Back

چٹ پٹے بیف بالز کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 30 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • گائے کا گوشت یا مٹن قیمہ ½ کلو
  • باریک کٹی ہوئی پیاز 2
  • بریڈ سلائس 2
  • انڈے کی سفیدی 2
  • تازہ گول سرخ مرچ 4
  • ہری مرچیں 8
  • بریڈ کرمبس 1 پیکٹ
  • کٹا ہوا دھنیا 1/2 گچھا
  • پسی ہوئی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  • میدہ 2 کھانے کے چمچ
  • سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
  • سرکہ 2 کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

Instructions
 

  • بلینڈر میں مٹن یا بیف قیمہ اور بریڈ سلائس کاٹ لیں۔
  • اب اس میں ہری مرچ، لال مرچ، سویا سوس، سرکہ، پیاز، میدہ، کالی مرچ، نمک اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • پھر چھوٹی گولیاں بنا کر انڈے کی سفیدی میں ڈبو کر بریڈ کرمبز سے کوٹ کر لیں۔
  • کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں۔
  • گولڈن براؤن ہونے پر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔