Chat Pattay Beef Balls Recipe
Ingredients
- ½ kg Beef or Mutton Mince
- 2 Chopped Onions
- 2 Bread Slices
- 2 Egg Whites
- 4 Button Red Chilies
- 8 Green Chilies
- 1 packet Bread Crumbs
- ½ bunch Chopped Coriander Leaves
- 1 tsp Crushed Black Pepper
- 2 tbsp All-Purpose Flour
- 2 tbsp Soya Sauce
- 2 tbsp Vinegar
- Oil As Required
- Salt To Taste
Instructions
- Chop mutton or beef mince and bread slices in chopper.
- Now put green chilies, red chilies, soya sauce, vinegar, onion, maida, black pepper, salt and coriander leaves and mix it nicely.
- Then make small balls, dip in egg whites and coat with bread crumbs.
- Heat oil in wok and deep fry on low flame.
- When golden brown, serve with ketchup.
چٹ پٹے بیف بالز کی ترکیب
Ingredients
- گائے کا گوشت یا مٹن قیمہ ½ کلو
- باریک کٹی ہوئی پیاز 2
- بریڈ سلائس 2
- انڈے کی سفیدی 2
- تازہ گول سرخ مرچ 4
- ہری مرچیں 8
- بریڈ کرمبس 1 پیکٹ
- کٹا ہوا دھنیا 1/2 گچھا
- پسی ہوئی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
- میدہ 2 کھانے کے چمچ
- سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
- سرکہ 2 کھانے کے چمچ
- تیل حسب ضرورت
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- بلینڈر میں مٹن یا بیف قیمہ اور بریڈ سلائس کاٹ لیں۔
- اب اس میں ہری مرچ، لال مرچ، سویا سوس، سرکہ، پیاز، میدہ، کالی مرچ، نمک اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- پھر چھوٹی گولیاں بنا کر انڈے کی سفیدی میں ڈبو کر بریڈ کرمبز سے کوٹ کر لیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں۔
- گولڈن براؤن ہونے پر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔