Go Back

پینٹ بٹر اور جیلی اسموتھی کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • کیلے 2
  • اسٹرابیری جیلی 2 کھانے کے چمچ
  • پینٹ بٹر 2 کھانے کے چمچ
  • دہی 1 کپ
  • دودھ ½ کپ

Instructions
 

  • تمام اجزاء کو بلینڈر میں ملا دیں۔
  • 3 منٹ یا ہموار ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  • سرونگ گلاس میں ڈالیں۔فوری طور پر برف کے ساتھ سرو کریں۔