Peanut Butter and Jelly Smoothie Recipe
Ingredients
- 2 Banana
- 2 tbsp Strawberry Jelly
- 2 tbsp Peanut Butter
- 1 cup Yogurt
- ½ cup Milk
Instructions
- Combine all the ingredients in a blender.
- Blend well for 3 minutes or until smooth.
- Pour into individual serving glasses. Serve immediately with ice.
پینٹ بٹر اور جیلی اسموتھی کی ترکیب
Ingredients
- کیلے 2
- اسٹرابیری جیلی 2 کھانے کے چمچ
- پینٹ بٹر 2 کھانے کے چمچ
- دہی 1 کپ
- دودھ ½ کپ
Instructions
- تمام اجزاء کو بلینڈر میں ملا دیں۔
- 3 منٹ یا ہموار ہونے تک اچھی طرح بلینڈ کریں۔
- سرونگ گلاس میں ڈالیں۔فوری طور پر برف کے ساتھ سرو کریں۔