Go Back

مکھنی پراٹھا بنانے کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 15 minutes
RESTING TIME 1 hour
Total Time 1 hour 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • سفید آٹا ½ کلو
  • مکھن 100 گرام
  • سفید آٹا خشک 1 کپ
  • تیل حسب ضرورت

Instructions
 

  • گوندھنے والے میدے سے روٹی بنائیں اور خشک آٹے کو دھولیں۔ پھر مکھن لگائیں اور رول کریں۔ اس کے بعد چھوٹی چھوٹی گیندیں بنالیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب روٹی بنائیں پھر ہاٹ پلیٹ پر بھونیں۔