Go Back

مکھنڈی کا حلوہ

Prep Time 5 minutes
Cook Time 35 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1/2 کپ گھی
  • 1 1/2 کپ شکر
  • 1 1/23 کپ سوجی
  • 3 کپ دودھ
  • کھویا حسب ذائقہ

Instructions
 

  • دودھ اور سوجی کو ملا کر کچھ دیر رکھ دیں۔
  • پین میں چینی اور گھی ڈال کر مکس کریں۔
  • جب یہ گل جائے تو سوجی ڈال دیں۔
  • جب گاڑھا ہو جائے تو اس میں کھویا ڈال کر ڈش کر لیں۔ سرو کریں