Go Back

گڑ کا شربت بنانے کا نسخہ

Prep Time 10 minutes
Cook Time 10 minutes
Total Time 20 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • گڑ 1/2کپ 
  • ادرک کا رس 1 کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس 1 کھانے کے چمچ
  • ٹھنڈا پانی 2 کپ

Instructions
 

  • گڑ کو پانی میں گھول کر چھان لیں۔
  • اس میں ادرک اور لیموں کا رس ملا دیں۔
  • اگر ضرورت ہو تو مزید پانی ڈالیں۔
  • تروتازہ ذائقہ حاصل کرنے کے لیے اسے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔