Gur Ka Sharbat Recipe
Ingredients
- 1/2 cup Gur
- 1 tbsp. Ginger Juice
- 1 tbsp. Lemon Juice
- 2 cups Chilled Water
Instructions
- Dissolve jaggery in water and filter it.
- Mix ginger and lemon juice to it.
- Add more water if needed.
- Serve it chilled to get refreshing taste.
گڑ کا شربت بنانے کا نسخہ
Ingredients
- گڑ 1/2کپ
- ادرک کا رس 1 کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کے چمچ
- ٹھنڈا پانی 2 کپ
Instructions
- گڑ کو پانی میں گھول کر چھان لیں۔
- اس میں ادرک اور لیموں کا رس ملا دیں۔
- اگر ضرورت ہو تو مزید پانی ڈالیں۔
- تروتازہ ذائقہ حاصل کرنے کے لیے اسے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔