Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
ویپی ویپ چاول کی کھیر بنانے کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
20
minutes
mins
Cook Time
20
minutes
mins
Total Time
40
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
4
Ingredients
پانی 500 گرام
چاول 80 گرام
الائچی پاؤڈر 3
خشک دودھ 85 گرام
چینی 100 گرام
خشک سارا دودھ 160 گرام
ویپی ویپ کریم 225 گرام
Instructions
ایک پیالے میں پانی، چاول، خشک دودھ، چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر ابال لیں۔ پھر 30 منٹ ڈم پر چھوڑ دیں
اب چاولوں کو 3 منٹ کے لیے پکائیں۔ اب کریم اور خشک سارا دودھ ڈالیں .پھر ٹھنڈا کر کے سرو کریں .