Whipy Whip Rice Pudding Recipe
Ingredients
- 500 g WaterÂ
- 80 g Rice
- 3 Cardamom Powder
- 85 g Dried Milk
- 100 g SugarÂ
- 160 g Dried Whole Milk
- 225 g Whipy Whip Cream
Instructions
- In a bowl add water, rice, dried milk, sugar and cardamom powder boil. then 30 minutes leaves on dum.
- Now rice Wisk for 3 minutes. now add cream and dried whole milk .then cool it and serve .
ویپی ویپ چاول کی کھیر بنانے کی ترکیب
Ingredients
- پانی 500 گرام
- چاول 80 گرام
- الائچی پاؤڈر 3
- خشک دودھ 85 گرام
- چینی 100 گرام
- خشک سارا دودھ 160 گرام
- ویپی ویپ کریم 225 گرام
Instructions
- ایک پیالے میں پانی، چاول، خشک دودھ، چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر ابال لیں۔ پھر 30 منٹ ڈم پر چھوڑ دیں
- اب چاولوں کو 3 منٹ کے لیے پکائیں۔ اب کریم اور خشک سارا دودھ ڈالیں .پھر ٹھنڈا کر کے سرو کریں .