Go Back

چکن سکیورز کی ترکیب

Prep Time 2 hours
Cook Time 25 minutes
Total Time 2 hours 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • چکن بریسٹ 2
  • سرکہ 1 کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ½ چائے کا چمچ
  • خشک دھنیا پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • پیٹا ہوا آدھا انڈے
  • بریڈ کرمبس حسب ضرورت
  • شیلو فرائی کے لیے تیل
  • لکڑی کے سیخ

Instructions
 

  • چکن بریسٹ کو درمیانے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • چکن کو سرکہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، چاٹ مسالہ اور خشک دھنیا پاؤڈر کے ساتھ میرینیڈ کریں۔ فریج میں 2 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • 2 گھنٹے بعد فریج سے نکال کر انڈا ڈال دیں
    مکس کریں اور 5 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔اب چکن کے ٹکڑوں کو سیخوں پر رکھ دیں۔
  • تازہ سبزیوں سے گارنش کریں اور سرو کریں۔