Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
آچاری چکن تکہ بنانے کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
15
minutes
mins
Cook Time
25
minutes
mins
Total Time
40
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
4
Ingredients
چکن 1 کلو
زردہ کا رنگ 1 چٹکی
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
کھٹائی 1 چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
کچی پیاز 2 کھانے کے چمچ
نمک 1 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
تیل ¼ کپ
آچاری مصالحہ کے لیے
سونف 1 چائے کا چمچ
رائی دانہ 1 چائے کا چمچ
زیرہ 1 چائے کا چمچ
کلونجی ½ چائے کا چمچ
میتھی دانہ 1 چٹکی
Instructions
چکن پر کاٹ کر نشان لگائیں، تمام اجزاء ڈال کر 2 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں۔
اب پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 40 منٹ تک بیک کریں۔چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔