Achari Chicken Tikka Recipe
Ingredients
- 1 kg Chicken
- 1 pinch Food Color
- 2 tbsp Lemon Juice
- 1 tsp Khatai
- 1 tsp Garlic Ginger Paste
- 1 tbsp Raw Papaya
- 2 tbsp Raw Onion
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Red Chilli Powder
- ¼ cup Oil
For Achari Masala:
- 1½ tsp Fennal Seeds
- 1 tsp Mustard
- 1 tsp Cumin Seeds
- ½ tsp Onion Seeds
- 1 pinch Fenugreek Seeds
Instructions
- Mark cut on chicken, put all ingredients and keep in refrigerator for 2 hours.
- Now bake in preheated oven on 180 degrees C for 40 minutes. Serve with chutney.
آچاری چکن تکہ بنانے کی ترکیب
Ingredients
- چکن 1 کلو
- زردہ کا رنگ 1 چٹکی
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- کھٹائی 1 چائے کا چمچ
- ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
- کچی پیاز 2 کھانے کے چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- تیل ¼ کپ
آچاری مصالحہ کے لیے
- سونف 1 چائے کا چمچ
- رائی دانہ 1 چائے کا چمچ
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- کلونجی ½ چائے کا چمچ
- میتھی دانہ 1 چٹکی
Instructions
- چکن پر کاٹ کر نشان لگائیں، تمام اجزاء ڈال کر 2 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھیں۔
- اب پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 40 منٹ تک بیک کریں۔چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔