Go Back
Print
Smaller
Normal
Larger
کرسپی نگٹس سکیورز کی ترکیب
Print Recipe
Prep Time
20
minutes
mins
Cook Time
15
minutes
mins
Total Time
35
minutes
mins
Cuisine
Pakistani
Servings
5
Ingredients
کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
لہسن (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچ
شہد 1 کھانے کا چمچ
سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
سلری (کارن فلار 2 کھانے کے چمچ + پانی 1/4 کپ)
سفید تل 1 کھانے کا چمچ
نگٹس ہوم میڈ یا منجمد
Instructions
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں سویا سوس، سویٹ چلی سوس اورشہد ڈال کر ابال لیں۔
اب اس میں سلری ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
نگٹس فرائی کرلیں. . اب لکڑی کی سیخوں پر تین سے چار نگٹس لگائیں۔
پھر تیار سوس میں نگٹس سیخوں کو اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
اب اس پرتل اور ہرا پیاز گارنش کرکے سرو کریں