Crispy Nugget Skewers Recipe
Ingredients
- 2 tbsp Oil
- 1 tbsp Garlic
- 1 tbsp Honey
- 2 tbsp Soya Sauce
- 2 tbsp Sweet Chili Sauce
- Slurry (Corn flour 2 tbsp + water 1/4 cup)
- 1 tbsp White Sesame Seeds
- 2 tbsp Green Onion Chopped
- 17-18 Homemade Or Frozen Nuggets
Instructions
- In a pan, heat oil and add garlic. Cook for a minute. Now add soy sauce, sweet chili sauce, honey and bring it to simmer.
- Add corn flour slurry and cook until it starts to thicken. Set aside.
- Fry Nuggets. Now take wooden skewers and prick 3-4 Nuggets on each skewer.
- Now glaze the nugget skewers with prepared sauce until fully coated.
- Garnish with sesame seeds and green onion. Serve these Nugget Skewers and enjoy.
کرسپی نگٹس سکیورز کی ترکیب
Ingredients
- کھانے کا تیل 2 کھانے کے چمچ
- لہسن (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچ
- شہد 1 کھانے کا چمچ
- سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
- سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
- سلری (کارن فلار 2 کھانے کے چمچ + پانی 1/4 کپ)
- سفید تل 1 کھانے کا چمچ
- نگٹس ہوم میڈ یا منجمد
Instructions
- ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں سویا سوس، سویٹ چلی سوس اورشہد ڈال کر ابال لیں۔
- اب اس میں سلری ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
- نگٹس فرائی کرلیں. . اب لکڑی کی سیخوں پر تین سے چار نگٹس لگائیں۔
- پھر تیار سوس میں نگٹس سیخوں کو اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
- اب اس پرتل اور ہرا پیاز گارنش کرکے سرو کریں