ایک پین میں چکن تکہ بوٹی، پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، پیاز، قورمہ مسالہ، بٹن لال مرچ، سنبل اولیک، سویا ساس اور چلی گارلک سوس ڈال کر ڈھک کر چکن بننے تک پکائیں۔
چکن کو براؤن پیاز، دہی کریم پنیر، انڈے، پیسے ہوئے کاجو اور ناریل، نمک، دھنیا کے پتوں کے ساتھ نکال کر ٹھنڈا کریں۔
اچھی طرح مکس کریں، کباب کی شکل دیں، انڈے میں ڈپ کریں، بریڈ کرمبس میں رول کریں، ڈیپ فرائی کریں۔ گرم گرم سرو کریں۔