Go Back

پرفیکٹ آلو بھنڈی کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • آلو باریک کٹے ہوئے 2
  • بھنڈی ½ کلو
  • لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ
  • ٹماٹر کٹے ہوئے 3
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • ہلدی ¼ چائے کا چمچ
  • دھنیا پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ پسا ہوا 1 چائے کا چمچ
  • نمک 1 چائے کا چمچ
  • تیل ¼ کپ
  • ہری مرچیں 3
  • پیاز کٹی ہوئی 1 کپ

Instructions
 

  • بھنڈی بھون کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • تیل گرم کر کے کٹی پیاز کو ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں، اس میں زیرہ، لہسن اور باقی سب ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں، ایک کپ پانی کے ساتھ آلو ڈال دیں۔
  • ڈھک کر 15 منٹ تک پکائیں، تلی ہوئی بھنڈی، ہری مرچیں ڈال کر دم پر چھوڑ دیں، پوری یا روٹی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔