Go Back

مزیدار شکاری گوشت کی ترکیب

Prep Time 10 minutes
Cook Time 1 hour
Total Time 1 hour 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • گائے کا گوشت 1 کلو
  • لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  • کٹا دھنیا 2 کھانے کے چمچ
  • تیل 4-5 کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
  • پیاز 1 باریک کٹی ہوئی۔
  • کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچ

Instructions
 

  • تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈالیں۔
  • جب پیاز سرخ ہو جائے تو اس میں لہسن کا پیسٹ، نمک، کٹی لال مرچ، دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
  • اس کے بعد گوشت ڈال کر بھونیں۔
  • اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور اچھی طرح بھون لیں۔
  • اب اسے سرونگ ڈش میں نکال کر تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں۔