Go Back

مزیدار ونیلا کسٹرڈ کی ترکیب

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Total Time 35 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 3

Ingredients
  

  • ابلی ہوئی رنگین ورمیسیلی ¾ کپ
  • دودھ 1 لیٹر
  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
  • مکس فروٹ ½ کپ
  • خشک میوہ جات 1 کپ
  • جیلی 1 پیکٹ
  • چینی 1 کپ

Instructions
 

  • دودھ میں چینی ڈال کر پکائیں پھر پانی میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ کسٹرڈ گاڑھا نہ ہو جائے اس کے بعد ابلی ہوئی رنگین ورمیسیلی ڈال دیں۔
  • کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے تک ایک طرف رکھیں پھر اس میں مکس فروٹ، ڈرائی فروٹ اور جیلی ڈال کر سرو کریں۔