Go Back

حیدرآبادی بگھاری بینگن کی ترکیب

Prep Time 20 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 45 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • بینگن ½ کلو
  • خشخاش 50 گرام
  • تل 50 گرام
  • مونگ پھلی 50 گرام
  • خشک ناریل 25 گرام
  • کری پتے 10
  • ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • آل اسپائس پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • زیرہ 1 کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
  • رائی دانہ 2 چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
  • املی کا پیسٹ ½ کپ

Instructions
 

  • توے پر خشخاش ، تل، مونگ پھلی اور زیرہ ڈال کر بھونیں۔ پھر اسے اچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں نمک، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، خشک ناریل اور تمام مصالحہ پاؤڈر شامل کریں۔ اچھی طرح پکائیں۔
  • تھوڑا سا پانی اور آدھا کپ تیل ڈالیں۔ اچھی طرح مکس کریں۔
  • پھر بینگن کو درمیان سے کاٹ کر مکسچر ڈالیں پھر تیل گرم کر کے سرسوں کے دانے اور کڑھی پتے ڈالیں پھر بینگن نرم ہونے تک پکائیں پھر املی کا پیسٹ ڈال کر دم پر 5 منٹ چھوڑ کر سرو کریں۔