Go Back

نیم اور ادرک کی چائے بنانے کی ترکیب

Prep Time 5 minutes
Cook Time 5 minutes
Total Time 10 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 2

Ingredients
  

  • پانی 1 کپ
  • نیم کے پتے 3
  • لیموں کا رس ½ چائے کا چمچ
  • تازہ ادرک کٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
  • شہد حسب ذائقہ

Instructions
 

  • نیم کے پتوں اور ادرک کے ساتھ پانی کو 2 سے 3 منٹ تک ابالیں۔
  • گیس سے اتار کر اس میں لیموں کا رس اور شہد ملا دیں۔ اچھی طرح ہلائیں.
  • چائے کو چھان کر فوراً پی لیں۔