Neem And Ginger Tea Recipe
Ingredients
- 1 cup Water
- 3 Neem Leaves
- ½ tsp Lemon Juice
- 1 tbsp Fresh Ginger Chopped
- Honey To Taste
Instructions
- Boil the water with the neem leaves and ginger for 2 to 3 minutes.
- Remove from the gas and add the lemon juice and honey. Stir well.
- Strain the tea and have it immediately.
نیم اور ادرک کی چائے بنانے کی ترکیب
Ingredients
- پانی 1 کپ
- نیم کے پتے 3
- لیموں کا رس ½ چائے کا چمچ
- تازہ ادرک کٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
- شہد حسب ذائقہ
Instructions
- نیم کے پتوں اور ادرک کے ساتھ پانی کو 2 سے 3 منٹ تک ابالیں۔
- گیس سے اتار کر اس میں لیموں کا رس اور شہد ملا دیں۔ اچھی طرح ہلائیں.
- چائے کو چھان کر فوراً پی لیں۔